نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف منی لانڈرنگ کا بے بنیاد مقدمہ شروع کیا۔ الوقت - بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف منی لانڈرنگ کا بے بنیاد مقدمہ شروع کیا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی شہریوں نے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے مختلف بہانوں سے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ ملتوی کر دی۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے بدھ کو بحرین کے ممتاز عالم دین ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ کر لیا۔ بحرینی اخبار الوسط نے اپنے تازہ شمارے میں لکھا کہ سیکورٹی فورسز نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نوٹس دیا لیکن نوٹس کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی ۔
بحرینی اخبار الايام نے ملک کے شمالی علاقے کے پولیس سربراہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ قانون نافذ کرنے کے لئے ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مظاہرے کئے اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت کی۔ الوقت - ہزاروں بحرینی شہریوں نے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے جمعرات کو دارالحکومت منامہ میں مظاہرے کئے اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت کی۔
موصولہ رپورٹ ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - بحرین کے عوام نے اس ملک کے شیعہ ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں بحرینی عوام نے بدھ کی رات ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکوم ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے مرکز کے ارکان کو آل خلیفہ نے طلب کیا اور جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسان ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ...
آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔
دوسری جانب بحرینی علماء کے ...
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئے تھے۔ مصطفی حمدان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شہید ہو گئے تھے۔
مظاہرین نے بحرینی حکمراں حمد بن عیسی آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار قرار دیا۔&nb ...